تازہ تر ین

شاہد آفریدی کی شادی کی سالگرہ وائرل ہوگئی

کراچی (اے این این)پاکستان کے نامور آل راونڈر شاہد آفریدی کی شادی کی سالگرہ وائرل ہوگئی،شاہدخان آفریدی نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ منا ئی ہے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی اور صاحبزادیوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ کا کک کاٹتے ہوئے تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں ۔بوم بوم نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں شادی کی اٹھارویں سالگرہ ایک خاص خاتون کے ساتھ منا رہا ہوں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ نادیہ کو مبارک باد بھی پیش کی۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی کی 18 سال قبل ان کی کزن نادیہ سے ہوئی تھی،جن سے 4 بیٹیاں ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain