Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسجد میں نماز کے لئے امامت کرنیوالی خاتون نے پھر سوشل میڈیا پر نیا محاذ کھول دیا،ہنگامہ برپا ہوگیا

    By Daily Khabrainدسمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوپن ہیگن(ویب ڈیسک) چند سال قبل ڈنمارک میں ایک خاتون امام نے مسجد میں نماز پڑھائی جس پر دنیا بھر کے مسلمانوں نے شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا۔ اب وہ خاتون پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر بول پڑی ہے جس سے نیا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ rt.com کو انٹرویو دیتے ہوئے شیریں خانکن نامی اس خاتون نے کہا ہے کہ ”خاتون امام والی مسجد بنانے کا خیال مجھے 1999ءمیں آیا تھا۔ میں نے شام میں صوفی ازم اور اسلامی فعالیت پر اپنا تھیسس اور اس سے بہت متاثر ہوئی۔ واپس آ کر میں نے ایسی مسجد کا خاکہ اپنے ذہن میں تیار کیا جس کی امام خاتون ہو گی اور مردوخواتین اس کی امامت میں نماز پڑھیں گے۔ میں نے ہمیشہ مردوخواتین کے ساتھ مل کر نماز پڑھی تھی لہٰذا میرے لیے یہ فطری عمل تھا۔ میں شروع سے ہی مختلف حلقوں میں تقسیم کے خلاف کام بھی کرتی آ رہی تھی چنانچہ ذہن میں یہ خاکہ تیارکرنے کے چند سال بعد میں نے اس پر عملاً کام شروع کر دیا۔“شیریں نے مزید کہا کہ ”جب مسجد کی تعمیر شروع ہوئی تو ہم نے اپنی ٹیم کے لیے کچھ لوگ بھرتی کیے، جن کا کام امام کا انتخاب کرنا تھا۔کسی بھی گروہ یا کمیونٹی کی طرح اس گروپ نے بھی ووٹ کے ذریعے جمہوری طریقے سے فیصلہ کیا کہ یہ مسجد صرف خواتین کے لیے ہو گی، امام بھی خاتون ہو گی اور اس کے پیچھے نماز بھی صرف خواتین ہی پڑھیں گی۔میں نے اس گروپ کا فیصلہ قبول کیا اور امام بن گئی۔ آج میں جب ماضی کی طرف دیکھتی ہوں تو مجھے اپنے فیصلے پر خوشی محسوس ہوتی ہے کیونکہ ایک خاتون امام کا صرف خواتین کی امامت کرنا بالکل بھی متنازعہ عمل نہیں ہے۔ حالانکہ امریکہ، کینیڈا، جرمنی اور دیگر کئی ممالک میں ایسی مساجد ہیں جہاں مردوخواتین اکٹھے خاتون امام کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں۔میں امید کرتی ہوں کہ مستقبل میں ڈنمارک میں بھی کوئی ایسی مسجد بنے گی جہاں مرد اور خواتین اکٹھے نماز پڑھیں گے اور دونوں امامت بھی کروائیں گے۔ہم سب آزاد پیدا ہوئے ہیں اور ہر کسی کو اپنے طریقے سے اپنی زندگی جینے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا

    سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت

    شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.