احمدیار (صباح نیوز) حرمت رسول کے پروانے غازی علم دےن شہےد کا 110 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا یوم پیدائش کے سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس مےںغازی علم دےن شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ مےںخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ 4دسمبر1908 کو پیدا ہوئے ۔غازی علم دےن شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16اپریل1929 کو وصل جہنم کیا تھا ۔اورمیانوالی جےل مےں-31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔





































