Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرائم کا نیا گاڈ فادر 46 کارندوں سمیت گرفتار

    By Daily Khabrainدسمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم (نیٹ نیوز) اٹلی کی پولیس نے سسلین مافیا کے سربراہ سیلواتورے توتو رینا کی وفات کے بعد متوقع نئے سربراہ سیٹیمو مینیوسمیت 46 کارندوں کو گرفتارکر لیا۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اطالوی حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے سسلین مافیا کے ‘باس آف باسز’ سیلواتورے رینا عرف تو تو کے بعد مافیا کے مبینہ سربراہ کو گرفتار کرکے مافیا کی کمر توڑ دی ہے۔اٹلی کے وزیرداخلہ میتیو سیلوینی کا کہنا تھا کہ سسلین کے مرکز پالیرمو میں ہونے والی یہ کارروائی ‘غیر معمولی آپریشن تھا’۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ پولیس کو وائر ٹیپس کے ذریعے معلومات حاصل ہوئی تھیں کہ 29 مئی کو مافیا کے سربراہ کے چناو¿ کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں سیتیمو مینیو کو مافیا کا سربراہ ‘کپولا’ منتخب کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ کئی برسوں بعد پہلی مرتبہ سربراہ کے انتخاب کے لیے ایک اجلاس ہوا تو جو نومبر 2017 میں رینا کی وفات کے کئی ماہ بعد طلب کیا گیا تھا۔اٹلی کے مافیا کے خلاف عدالت میں پیروی کرنے والے چیف پراسیکیوٹر کیفیئرو ڈی راہو کا کہنا تھا کہ 80 سالہ مینیو کا انتخاب خاص ہے کیونکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مافیا کا مرکز کورلیون سے پالیرمو منتقل ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ پالیرمو وہی جگہ جس کے حوالے سے مشہور ناول نگار ماریو پوزو نے 1969 میں شہرہ آفاق ناول ‘دی گاڈ فادر’ تخلیق کیا تھا۔پالیرمو کے پراسیکیوٹر فراسیسکو لو وری کا کہنا تھا کہ گرفتار مافیا سربراہ مینیو اس سے قبل بھی طویل عرصےتک جیل میں رہے تھے اور ان کے خلاف 1980 اور 90 کی دہائی میں سسلین مافیا کے خلاف جاری ٹرائل میں مافیا سے منسلک رہنے اور دیگر جرائم کی بنیاد پر سزا سنائی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ مافیا کے مقامی رہنماو¿ں میں بزرگ ہونے کے باعث مینیو کو زیادہ احترام حاصل ہے۔فراسیسکو لو وری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘اس سے پتہ چلتا ہے کہ سسلین مافیا نے اپنی اجارہ داری ختم نہیں کی ہے حالانکہ ان کے خلاف ٹرائل ہوا اور سزائیں بھی دی گئیں’۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار مشتبہ افراد مافیا سے منسلک تھے اور ان پر بھتہ خوری، اسلحے کی خلاف ورزی اور دیگر الزامات تھے۔خیال رہے اس سے قبل 1993 میں مافیا کے سابق سربراہ تو تو رینا کو بھی گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد سسلین مافیا کی اجارہ داری میں بتدریج تنزلی دیکھی گئی تھی۔اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ مافیا نے اپنے مالی ذرائع کو مزید وسعت دینے کا سلسلہ جاری رکھا لیکن اس کارروائی سے سسلین مافیا کے سرغنہ کو پکڑا جا چکا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب

    ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا

    سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.