تازہ تر ین

تقرریاں اور تبارلے‘ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کور کمانڈر لاہور تعینات

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ موجودہ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا پریذیڈنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نئی تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain