تازہ تر ین

کرینہ کپورفلم ”تخت“میں دارا شکوہ کےساتھ نظر آئیں گی

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ کے اداکار رنوےر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ فلم ”تخت“مےں اداکارہ عا لےہ بھٹ کی بجائے کرےنہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرےں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنوےر سنگھ نے فلم ”تخت“ کے بارے مےں مےڈےا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم میں عا لےہ بھٹ کی بجائے اداکارہ کرےنہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئےں گے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار ثابت ہوگا۔ فلم ”تخت“ مےں اداکارہ عالےہ بھٹ اور جھانوی کپور بھی جلوہ گر ہونگی۔فلم آئندہ سال رےلےز کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain