تازہ تر ین

پاک بھارت تناﺅ بڑھنے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل اہم کام کرنے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے گید ڑ بھبھکیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے پاک بھارت تعلقات میں تناﺅ بڑھتا جا رہا ہے۔ایسی صورتحال میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کل اہم پریس کانفرنس کر نے کا اعلان کردیا جس میںوہ اہم قومی معاملات اور موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔میجر جنرل آصف غفور کل 3بجے پریس کانفرنس شروع کریں گے۔ممکنہ طور پر اس پریس کانفرنس میں ترجمان پاک فوج پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain