تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے آنر کا موبائل فون Honor 8C جیتنے کا شاندار موقع لیکن اس کیلئے کیا کرنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد((ویب ڈیسک))ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’’ڈیلی پاکستان ‘‘ اور موبائل فون کمپنی ’’آنر‘‘ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاچکاہےڈHonor آنر کی طرف سے ’آنر ایٹ سی‘ کے افتتاح کے بعد شاندار کنسرٹ کا انعقاد کیاجارہاہے جس میں آنر یوتھ کے سفیر عاصم اظہر اور مہوش حیات پاکستان میں پہلی بار ایک ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں، گزشتہ دنوں لاہورکے پیکجزمال میں کنسرٹ کیاگیا تو آج جمعۃ المبارک کی شام کو اسلام آباد کے سنٹورس مال میں سماں بندھے گا، اسی طرح فیصل آباد اور سیالکوٹ میں بھی کانسرٹ کا انعقاد کیاجائے گاجن کی تاریخ کا اعلان ہونا باقی ہے۔ عاصم اظہر اس سے قبل آنر کی طرف سے پاکستان کے کئی شہروں میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ چکے ہیں ، اب پھر آنر کے تعاون سے عاصم اظہر متعدد شہروں میں پرفارم کررہے ہیں۔ یہ کنسرٹ آنر کے فینزکیلئے مفت ہوگا جو بغیر کسی ٹکٹ کے کنسرٹ میں شامل ہوکر جوش و جذبے سے بھر پور اس ایونٹ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں لیکن سمارٹ فون جیتنے کیلئے کیاکرنا ہوگا؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain