تازہ تر ین

صبا قمر ایمسٹرڈیم میں چھٹیاں گزارنے پہنچ گئیں

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صبا قمر ان دنوں ڈرامہ سیریل ”چیخ “ میں مرکزی کردار ادا کر رہیں اور اپنی عمدہ اداکاری سے مداحوں کے دل جیت چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنے کام سے راضی طور پر کنارہ کشی کرتے ہوئے چھٹیاں لے لی ہیں اور ان دنوں ہالینڈ کے دارلحکومت ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain