تازہ تر ین

کالے کپڑوں میں ملبوس نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا مسلم خواتین سے گلے مل کر اظہار تعزیت

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونٹی سے دوپٹہ پہن کر ملاقات کی۔جیسنڈا آرڈرن نے خواتین سے گلے مل کر اظہارِ تعزیت کیا۔کالے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس جیسنڈا آرڈرن نے مسلم خواتین سے گلے مل کر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نیوزی لینڈ کا کہنا تھا اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں، واقعہ میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain