تازہ تر ین

انتہا پسند سفید فاموں کے منہ پر طمانچہ،کرائسٹ چرچ کی مسجد میں عصر کی نماز ادا کردی گئی

کرائسٹ چرچ:(ویب ڈیسک)دو مساجد میں خونریزی کے بعد مسلمانوں نے اللہ کی یکتائی اور بڑائی کو بیان کرنے اور انتہا پسند سفید فاموں کے منہ پر طمانچہ مارتے ہوئے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں عصر کی نماز ادا کرکے پیغام دیا ہے کہ جتنا مرضی مشکل وقت آجائے مسلمان اپنے رب کی یکتائی بیان کرنے سے نہیں گھبراتے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ میں سفید فام شخص نے دو مساجد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 49 نمازی شہید ہو گئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain