لاہو ر (صدف نعیم)صو بائی وزیر اطلا عات صمصا م بخاری اور ڈپٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی دوست محمد مزاری کی یو م پا کستان کے حوا لے سے چینل فا ئیو سے خصو صی گفتگو ،انہو ںنے کہا کہ یہ ہما ری تا ریخ کا خا ص دن ہے جس رو ز قراردا د پا کستان پیش کی گئی جو آخر کا ر مسلمانان ہند کے لئے ایک الگ وطن کے قیا م کا با عث بنی۔بانی پا کستان قا ئداعظم کی زیر قیا دت ہندوستان کے مسلمان ایک الگ وطن کے قیا م کی خا طر اٹھ کھڑے ہو ئے۔یہ قرا ر دا د ہی اصل میں پا کستان کے قیا م کی بنیا د بنی۔زندہ قو میں اپنے اسلاف کی قر با نیوں کو کسی صو رت نہیں بھلا تے۔اس لئے 23مار چ ہماری تا ریخ کا ایک اہم تر ین دن ہے۔اور ہر سا ل ہم اس تجدید عہد کے سا تھ یہ دن مناتے ہیں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنا ئیں گے۔
