لاہور(صدف نعیم سے)جہلم کے قریب پیش آنے والا افسوسناک واقعہ، وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار-وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت-وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔