• ہوم
  • ای پیپر
    • لاہورایڈیشن
    • ملتان ایڈیشن
    • مظفرآباد ایڈیشن
    • نیا اخبار
  • نیشنل
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • کامرس
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • کالمز
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
  • سنڈے میگزین
  • ایڈیشن
    • اسلامی ایڈیشن
    • سپورٹس ایڈیشن
    • سپیشل ایڈیشن
    • سیاسی ایڈیشن
    • شوبز ایڈیشن
تازہ تر ین
  • »وزیراعظم نے قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا
  • »’صدر زرداری آئین و پارلیمان محفوظ رہنے کی ضمانت ہیں‘، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار
  • »راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
  • »حمیرا اصغر کے والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا، پولیس
  • »غزہ میں اسرائیلی بمباری، 20 فلسطینی شہید، 6 بچے شامل۔
  • »کسانوں کو آسان قرضے، وزیراعظم نےکیا زرعی اصلاحات کا آغاز
  • »عالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری
  • »پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
  • »پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: طارق فضل
  • »ایلون مسک کو پارٹی بنانے کا 76 ارب ڈالر نقصان
  • »نیتن یاہو کا دو ریاستی حل سے دو ٹوک انکار
  • »ایران پر پابندیاں وقت پر ہٹائیں گے: امریکی صدر
  • »پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار
  • »ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ
  • »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی
شوبز

سلمان خان بگ باس سیزن 13 میں اب تک کا سب سے زیادہ معاوضہ لیں گے

June 22, 2019 Daily Khabrain

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بگ باس سیزن 13 میں اب تک کا سب سے زیادہ معاوضہ لیں گے۔بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان فلموں کے سلطان تو ہیں ہی تاہم وہ ٹی وی کے بھی بے تاج بادشاہ ہیں، سلمان خان گزشتہ 10 سیزن سے ٹی وی کے مقبول ترین رئیلیٹی شو ”بگ باس“ کی میزبانی کرتے آرہے ہیں۔سلومیاں کی میزبانی کی وجہ سے ہی بگ باس بھارت کا سب سے مقبول ترین رئیلیٹی ٹی وی شو ہے یہی وجہ ہے کہ میکرز ہر سیزن میں سلمان خان کو ہی بطور میزبان شامل کرتے ہیں چاہے پھر سلمان کتنا ہی معاضہ طلب کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس سیزن 13 کی میزبانی بھی سلو میاں ہی کریں گے اورہر سال کی طرح اس سال بھی انہوں نے اپنے معاوضے میں ایک بار پھراضافہ کردیا ہے۔سلمان خان بگ باس میں ہر روز نہیں ہفتے میں صرف دو بار نظر آتے ہیں لہٰذا وہ ہر ہفتے شوکی میزبانی کرنے کا 31 کروڑ روپے معاضہ وصول کریں گے۔ اس سیزن میں سلمان خان 13 ہفتوں تک نظر آئیں گے اور اس طرح وہ ٹوٹل 403 کروڑ روپے کمائیں گے جو گزشتہ برس سے کہیں زیادہ ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میں کئی اداکار ایک فلم کا معاوضہ 13 سے 14 کروڑ لیتے ہیں تاہم سلمان خان بگ باس کی ایک ہفتے کی میزبانی کا معاضہ 31 کروڑ لیں گے۔

 

 


اہم خبریں
وزیراعظم نے قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا
’صدر زرداری آئین و پارلیمان محفوظ رہنے کی ضمانت ہیں‘، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار
راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
حمیرا اصغر کے والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا، پولیس
غزہ میں اسرائیلی بمباری، 20 فلسطینی شہید، 6 بچے شامل۔
کسانوں کو آسان قرضے، وزیراعظم نےکیا زرعی اصلاحات کا آغاز
عالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری
پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: طارق فضل
ایلون مسک کو پارٹی بنانے کا 76 ارب ڈالر نقصان
نیتن یاہو کا دو ریاستی حل سے دو ٹوک انکار
ایران پر پابندیاں وقت پر ہٹائیں گے: امریکی صدر
پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی
برکس کی اسرائیل اور امریکا کا نام لیے بغیر ایران پر حملوں کی مذمت





دلچسپ و عجیب
کپل شرما کے کیفے پر حملہ، کامیڈین کی حالت کی تفصیل سامنے آ گئی
خود کو آگ لگا کرموٹر سائیکل سوار کا انوکھا کارنامہ
ایریزونا میں 20 کروڑ سال پرانے اُڑنے والے دیوکی باقیات دریافت
اے سی سے نکلنے والا پانی ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی، مگر کیسے؟
ٹرانسجینڈر نہیں ہوں، مومنہ اقبال نے صنفی شناخت سے متعلق من گھڑت خبروں کو مسترد کردیا
وہیل مچھلی کے کبھی پاؤں بھی ہوا کرتے تھے، حیرت انگیز دریافت
ابو ظبی: بنگلادیشی الیکٹریشن نے 193 کروڑ مالیت کی لاٹری جیت لی
دنیا کا مہنگا ترین پنیر، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے
کالم
عدنان اویس شاہد کی 15ویں برسی پر خصوصی اشاعت
عدم اعتماد کی سیاست اور حکومت کا مستقبل؟
درسگاہ سے تربیت گاہ کا سفر
اہلِ کشمیر کی صحرانوردی
لتا منگیشکر سُروں کی دیوی
جوڈیشل اصلاحات
کل کے دشمن۔ آج کے دوست
چیختی خاموشی
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain