اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ا?رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر اور علاقائی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم اور ا?رمی چیف کی ملاقات کے دوران عمران خان کے دورہ سعودی عرب اور امریکا سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔