تازہ تر ین

جاپان میں 7.3 ٹن وزنی، 27 فٹ 9 انچ لمبا روبوٹ تیار

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپانی کمپنی نے دیوہیکل انسانی روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے سر پر بیٹھ کر اسے بآسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے، اس کا وزن 7.3 ٹن ہے جبکہ قد 27 فٹ 9 انچ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے انجینئرز کا کہنا ہے وہ سائنس فکشن سیریز کے روبوٹ جیسا روبوٹ بنانا چاہتے تھے اور چھ سال کی محنت کے بعد اس مقصد میں نہ صرف کامیاب ہوگئے بلکہ اُن کے اس کارنامے کو گنیز بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔اس روبوٹ کوجاپان کے مختلف شہروں میں نمائش کیلئے لے جایا جا رہا ہے اور اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پربے حد مقبول ہو رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain