تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیاں 72 ویں روز میں داخل، نیاکر نسی نو ٹ بھی جا ری کر دیا گیا

 

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا جبر اور پابندیاں 72 ویں روز میں داخل ہو گئیں۔ سری نگر سمیت تمام بڑوں شہروں میں بھارتی درندے تعینات ہیں، کئی علاقوں میں رکاوٹوں کو توڑ کر کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کیا، آزادی ریلیاں بھی نکالیں۔کرفیو لاک ڈاو¿ن اور پابندیوں کا 72 واں روز، دکانیں، کاروباری مراکز بند، سکول اور کالج کے دروازوں پر تالے، پبلک ٹرانسپورٹ سڑکو?ں سے غائب ہے، کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا۔کشمیریوں کا کہنا تھا کہ آزادی کے حصول تک جدو جہد رہے گی اس وجہ سے شہید مقبول بٹ کی تصویر والا کر نسی نو ٹ بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain