تازہ تر ین

وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

 

اسلام آبا د(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ایران سعودی تعلقات اورعلاقائی سلامتی جیسے اہم امور زیر بحث لائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورے کے موقع سعودی فرمانرواشاہ سلمان اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ وزیر اعظم کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ پاکستان مشکل حالات میں سعودی عرب کےساتھ ہے، سعودی حکام کی جانب سے بھی ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain