تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان کرتار پور راہداری کا افتتاح کرنے کیلئے اسلا م آ با د سے روا ٰنہ

اسلا م ا ٓ با د (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری منصوبے کا باقاعدہ افتتاح آج( 9 نومبر کو) کریں گے جس میں دنیا کے 68 ممالک سے سکھ یاتری شرکت کریں گے۔کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر بابا گرونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاک- بھارت سرحد زیرو لائن پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور یاتریوں کا پہلا جتھہ سرحدی گزرگاہ پر پہنچ چکا ہے۔سکھ یاتریوں کے آزادانہ اور پرامن ماحول میں خوش اسلوبی سے امیگریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد باحفاظت گوردوارہ دربار صاحب پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ اور 20 ڈالر فیس کی ادائیگی سے استثنی حاصل ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain