Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 ہلاک

    By Daily Khabrainفروری 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوالا لمپور: (ویب ڈسک )بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں ا±لٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپوں میں مقیم خاندانوں نے بہتر مستقبل کی تلاش میں ملائیشیا جانے کے لیے جنوبی ساحلوں کا انتخاب کیا تاہم جزیرہ مارٹین کے نزدیک مہاجرین کی کشتی مسافروں کا بوجھ برداشت نہ کرسکی اور ا±لٹ گئی۔ملائیشیا کے کوسٹل سیکیورٹی یونٹوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 124 افراد سوار تھے جن میں سے 70 مسافروں کو بچالیا گیا ہے جب کہ 14 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ تاحال 40 سے زائد مسافر لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔میانمار میں 2017 میں فوج اور انتہا پسند بدھ مت کے پیروکاروں نے روہنگیا مسلمان مردوں کا قتل عام کیا اور خواتین کی عصمت دری کی گئی جب کہ ان کی املاک کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔ عرصہ حیات تنگ ہوجانے پر 8 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلادیش کے کیمپوں میں پناہ لینے پر ر مجبور ہوئے تھے۔روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی فوجداری عدالت میں ایک چھوٹے افریقی ملک گیمبیا کی جانب سے 11 نومبر کو میانمار کیخلاف شکایت درج کرائی گئی تھی جس کی سماعت کے موقع پر نوبل انعام یافتہ سربراہ میانمار آنگ سان سوچی نے حیران کن طور پر فوجی جبر کی حمایت کی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع

      اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا

      فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.