تازہ تر ین

نیب کے شریف خاندان کی کمپنیوں پر چھاپے ،منی لانڈرنگ ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور ریکارڈ قبضہ میںلے لےا۔ذرائع کے مطابقریف گروپ کے دفاتر ماڈل ٹان لاہور میں ہیں ،نیب نے لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپے مارے ،نیب نے شریف گروپ کے 55 کے اور91 ایف دفتر پر چھاپہ مارااور ریکارڈ قبضہ میں لے لےا شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں55 کے سے آپریٹ ہوتی تھی ،55 کے سے متعلقہ ریکارڈغائب کیا جاچکا ہے نیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہ شریف خاندان کے ماڈل ٹان دفاترپر چھاپے مارے گئے،عدالت سے اجازت کے بعد یہ چھاپہ مارا گیا،شریف فیملی کے دفاتر سے کمپیوٹرز،لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیاترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ ایک گھنٹہ قبل مار۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامد جاوید کی سربراہی میں نیب کی ٹیم نے شریف فیملی کے ملکیتی دفاتر 55 کے اور91ایف ماڈل ٹاﺅن پر چھاپہ مار کر کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں55کے سے آپریٹ ہوتی تھیں،نیب کو بے نامی کمپنی یونی ٹاس ، وقار ٹریڈنگ سمیت دیگر سے متعلق ریکارڈ مطلوب ہے۔ ذرائع کے مطابق 55کے سے متعلقہ ریکارڈ غائب کیا جا چکا ہے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں ۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاﺅن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع دفاتر پر چھاپے مارے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نیب کے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپوں کی تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا نیب حکام نے ماڈل ٹاﺅن میں 55 کے اور91 ایف پر واقع دفاتر پر چھاپے مارے۔ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے‘ چھاپے جہانگیر ترین ‘ خسرو بختیارکی ملوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain