تازہ تر ین

ہر کسی کو اپنے کئے کی قیمت چکانا پڑتی ہے: سائرہ یوسف

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے شہروز سبزواری سے طلاق کے بعد پہلی بار کوئی پیغام سوشل میڈیا پرشیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض اوقات ہمیں اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ،یہ حقیقت ہے کہ بعض اوقات کچھ نہ کرنے کی قیمت ادا کرتے ہوئے ہمیں زہر کا کڑوا گھونٹ بھی پینا پڑتا ہے۔ سائرہ نے طلاق سے متعلق کہا کہ علیحدگی کا فیصلہ کرنا ناگزیر ہوا تو کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے ازدواجی زندگی کے 7 سال اکٹھے گزارے، دونوں کی ایک ننھی بیٹی بھی ہے جس کا نام نورے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain