تازہ تر ین

وفاقی وزیر قانون بیرسٹرو فروغ نسیم وزارت سے مستعفی

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل فروغ نسیم نے 26 نومبر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا تاکہ وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کر سکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain