سری نگر(ویب ڈیسک)سری نگر، سو پور، بانڈی پورہ ، اننت ناگ، شو پیاں، پامپورہ کا دورہ کرنیوالے بھارتی فیکٹ فائنڈنگ مشن کاانکشاف بھارتی فوجیوں کا کشمیری بچوں پر جنسی شدد، زیادتی کے بعد 811 بچے قتل کر دیئے گئے۔رپو رٹ کے مطا بق
کئی بچے آنکھوں کی بنائی کھو چکے ہیں۔