کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کردیا ہے۔
گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر سکینہ سمو کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کے بعد اب انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاونٹ ڈیلیٹ کردیا ہے جس کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے کہ ا±نہوں نے واقعی جھوٹی خبروں سے تنگ آکر اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کیا ہے یا پھر اِس کی وجہ کچھ اور ہے۔