کابینہ اجلاس میں گرما گرمی، فیصل واوڈا کی شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ،رزاق داﺅد ،ندیم بابر پر کڑی تنقید،وزیراعظم اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے
وزیراعظم کاکا بینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، چند کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ ،
پاڑتی پرگرفت مضبوط کرنے ،گروپنگ کو پروان چڑھانے والے رہنماﺅں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ، وزیراعظم نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کر دی؛ذرائع
پےٹرول، ڈیذل کی یورو ۲ سے ۵ منتقل کرنے کی منظوری پنجاب ۹ لاکھ ٹن گندم مارکیٹ مین فراہم کرے گا معاونین خصاسی کے اثاثون کی تفصیل جمع کرائی جا رہی ہے
