تازہ تر ین

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو گئے

معاون خصوصی( ویب ڈیسک )برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی عالمی وبا کو رونا وائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جارہ اپنے پیغام میں اس با ت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میراکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے،ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیاہے اور تمام احتیاطی تدانھوں نے مزید کہا کہ مجھے کوروناوائرس کی ہلکی علامات ہیں،مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ابیر اختیار کی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain