تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں 6ماہ بعدتیزی، 62کمپنیوں کے حصص میں ریکارڈاضافہ

(ویب ڈیسک)سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان، ایس ای100 انڈیکس 35 ہزار 600 کی سطح عبور
مزید 321.54 اضافے کے ساتھ 35694.89 کی بلند سطح پر پہنچ گئی
62.43 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمایہ کاری کی مالیت 53 ارب19 کروڑ88 لاکھ روپے بڑھ گئی، کاروباری حجم منگل کی نسبت 4.85 فیصد زائد رہا
سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص خریداری میں بھرپوردلچسپی نظر آئی
ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 35600 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain