شتو زبان میں گانے والی معروف گلوکارہ گل پانڑاکی سرکاری عمارت میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔گل
View this post on Instagram
پانڑہ نے سابقہ قبائلی علاقہ ضلع خیبر کا دورہ کرکے ڈپٹی کمشنر لنڈی کوتل کے بنگلے میں تصاویر اور لان میں ڈانس کرتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی جس کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام کی جانب سے نوٹس لیا گیا۔