تازہ تر ین

کل ملک بھر میں ٹائیگر فورس 10 لاکھ پودے لگائے گی، عثمان ڈار

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے یوتھ افیئر عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کل ٹائیگر فورس ملک بھر میں 10 لاکھ پودے لگائے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئےعثمان ڈار نے کہا کہ ساڑھے 3 لاکھ سے زائد نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کل ٹائیگر فورس ملک بھر میں کل 10 لاکھ پودے لگائے گی جس کیلئےچترال سے گوادر تک پودے لگانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں پنجاب میں 520 مقامات پر پودے لگائے جائیں گے، جبکہ سندھ میں ایک لاکھ 54 ہزار نوجوان رضا کارانہ طور پر کام کریں گے۔

عثمان ڈار کامزید کہنا ہے کہ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، ہم سندھ حکومت کے منتظر ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain