تازہ تر ین

وزیراعلی پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کا نوٹس لے لیا گیا ہے (ویب ڈیسک)۔

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

وزیراعلیٰ  نے معاملے کےذمہ داروں کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain