تازہ تر ین

کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو بند کردیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وارننگ دی ہے کہ اگر کسی پرائیویٹ اسکول یا مدرسے کو 15 اگست کو کھولا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اے لیول اور او لیول کے طلبا کے ساتھ ناانصافی کی شکایتوں سے پاکستان میں برٹش ہائی کمیشن اور کیمبرج کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

شفقت محممود نے کہا کہ ہم نے کیمبرج حکام کو کہا ہے کہ ہمارے طلبا کو انصاف دیا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain