تازہ تر ین

پی ٹی اے کا یوٹیوب سے غیر اخلاقی اور اشتعال انگیز مواد ہٹانے کا مطالبہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے  یوٹیوب سے غیر اخلاقی اور اشتعال انگیز مواد ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ یوٹیوب سے فوری طور پرغیر اخلاقی ، فحش ،عریاں

واضح رہے کہ  گذشتہ روز پی ٹی اے نے پاکستان میں پانچ ڈیٹنگ اور لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشنز ٹنڈر، ٹیگڈ، اسکاؤٹ، گرینڈر اور سے ہائے بلاک کردیں تھیں۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ مذکورہ ایپلی کیشنز انتظامیہ کو غیر اخلاقی، غیر مہذب منفی اثرات کے مواد کو ہٹانے کے بارے میں کہا تھا  جس میں انتظامیہ ناکام رہی۔

 تاہم انتظامیہ کی جانب سے مناسب لائحہ عمل کے تحت غیر اخلاقی /غیر مہذب مواد کو مقامی قوانین پر عمل کرتے ہوئے ماڈریٹ کرنے کی یقین دہانی کرائے جانے پر پی ٹی اے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہے۔

اور نفرت انگیز تقاریر والے مواد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain