تازہ تر ین

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم، سردی کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی وجہ سے ہونے والے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے ہفتے کی چھٹی ختم اور موسم سرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور رواں سال تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی

وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کو اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کو اسپیشل کلاسز کا انعقاد کیا جائے۔

وزارت تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ‏کورونا کے دوران ہونیوالے تعلیمی نقصان کے ازالے کیلئے کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ 7 ستمبرکو ہوگا۔

تعطیلات بھی نہیں ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain