تازہ تر ین

نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا اور کرپٹ قرار دے چکی ہے

ویب ڈیسک :  مراد سعید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹروتھ کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرنے والی مسلم لیگ ن لیگ خود جھوٹ کے گرداب میں پھنس گئی جبکہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے چکی ہے۔

 وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹے کے دوران بولے گئے جھوٹوں کی تعداد گننا مشکل ہے، پہلے آرمی چیف سے ملاقات کے مندرجات پر جھوٹ بولا گیا اور پھر نواز شریف کے نمائندے کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کو جھٹلایا گیا۔

مراد سعید نے مزید کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں مسلم لیگ ن کے بھگوڑے قائد نے براہ راست فوج پر الزام تراشی کی اور عدال


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain