تازہ تر ین

ورلڈ بنک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے گا جبکہ پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بھی بہتری آئے گی. ورلڈ بینک کا اعلامیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے. عالمی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس قرض سے عمل میں آنے والے پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے گا جبکہ پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بھی بہتری آئے گی.

ورلڈ بینک کے اعلامیے کے مطابق اس قرض کے پروگرام سے پاکستان کو محصولات اکٹھے کرنے میں بہتری آئے گی اور یہ پروگرام ریئل اسٹیٹ کے کاروبار کو رجسٹرڈ کرنے میں مددگار ثابت ہوگا. اعلامیہ ورلڈ بینک میں کہا گیا ہے کہ منظور کیے گئے قرض کے نتیجے میں عمل میں آنے والے پروگرام سے کاروباری


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain