Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصل آباد‘معروف قوال شیر میاں داد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد (ویب ڈیسک ) فیصل آباد معروف قوال شیر میاں داد ڈکیتی کی وارادت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے، فیصل آباد ڈاکوئوں کی فائر نگ سے شیر میاں داد کا بیٹا بھی زخمی ہوا،ڈاکو کی فائرنگ کے بعد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق شیر میاں داد گٹ والا کے قریب قوالی کا پروگرام ختم ہونے کے بعد گھر جانے کیلئے نکلے تھے ۔دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے تعاقب کر کے رقم لوٹنے کے لیے فائرنگ کی جس سے باپ بیٹا زخمی ہو گئے ۔ شیر میاں داد اور انکے بیٹے کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ ہسپتال میں شیر میاں داد کے جسم سے گولی نکالنے کیلئے آپریشن مکمل کرلیا گیا۔شیرمیانداد رات دو بج کرپچاس منٹ پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچے۔

    چھاتی پر فائر لگنے کے باعث پھیپھڑے متاثر ہوئے ڈاکٹروں کی جانب سے ٹیوب ڈالی گئی جبکہ بیٹے کے دائیں ہاتھ پر فائر لگا دونوں باپ بیٹا اپنی مرضی سے ڈسچارج سلپ بنواکر لاہور کیلئے رخصت ہوئے۔

    آئی جی پنجاب انعام غنی کا فیصل آباد میں قوال شیر میانداد پرڈاکوئوں کی فائرنگ کا نوٹس لے لیا،آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی،سی پی او فیصل آباد کو واقعہ کی تفتیش اپنی نگرانی میں کروانے کا حکم دیا،انہوں نے حکم دیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔دوسری جانب آر پی او رفعت مختار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سہیل احمد چوہدری سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ,آر پی اوکا پولیس کو ڈاکووں کی جلد گرفتاری کا حکم دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس سبزہ زار میں معروف قوال شیرمیانداد،اہلیہ اوربیٹی کیخلاف گھریلوملازمہ کوتشددکانشانہ بنانے پرمقدمہ درج کیاگیا تھا، ایف آئی کے متن میں بیان کیا گیاکہ اہلخانہ نے گھریلوملازمہ پرتشددکے بعدبال کاٹے، شیرمیانداد،اہلیہ نائلہ اوربیٹی امل نے لوہے کے گرم راڈسے جسم بھی جلایا،ملازمہ 12سالہ عارفہ کو6 ہزارروپے ماہوارپرملازمہ رکھا گیا تھا ۔ملازمہ کی ماں کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کے بال کاٹ کر برہنہ ویڈیو بھی بنائ

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا

      "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”

      29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.