تازہ تر ین

27فروری کا حملہ،پاکستان نے بھارت کو جھوٹا ثابت کر دیا:بھارتی جنرل کا اعتراف

پاکستان نے حملے کے دو گھنٹے بعد روٹ کی نشاندہی اور کوئی نقصان نہ ہونے کے واضح ثبوت دیے۔بھارت نے مدرسے پر حملہ کر کے 300پاکستانیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جو غلط ثابت ہو گیا،پاکستانیوں نے دو بھارتی طیارے مار گرائے اور پائلٹ کو گرفتار کر لیا،یہ پاکستانی فضائیہ کی برتری تھی۔بھارت کو رافیل طیاروں کی یاد ستاتی رہی،مودی نے کہا رافیل طیارے ہوتے تہ نتیجہ کچھ اور ہوتا ،جھوٹے پراپیگنڈے کا سابق بھارتی جرنیل کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل عطا حسین نے بیچ چوراہے پھوڑ دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain