تازہ تر ین

بہتر لاجسٹک سے دشمن کی مہم جوئی کا مو ثر جواب دیا جا سکتا ہے:آرمی چیف

(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مؤثر اور ہموار لاجسٹکس سے ہماری آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے لاہور کور لاجسٹک انسٹالیشنز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ اس موقع پر چیف آف لاجسٹک اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی اور کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی بھی موجود تھے۔

 آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مؤثر اور ہموار لاجسٹکس سے ہماری آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوگا، مؤثر اور ہموار لاجسٹکس دشمن کی مہم جوئی کا جواب دینے کی صلاحیت میں اضافہ کرے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain