تازہ تر ین

امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا

امریکا میں کورونا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات تقریباً 200 نیشنل گارڈزبھی کورونا کا شکار ہوگئے۔

دوسری جانب برطانیہ میں مزید 1400 اموات اور 40 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس پر وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے نیا وائرس زیادہ مہلک ہوسکتا ہے ، کورونا ایس او پیز کی پابندی نہ کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain