Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کا خوف، بھارت لداخ سے بھاگ گیا، فوج کی واپسی مکمل

    By Daily Khabrainفروری 22, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    نڈیا نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے ساتھ متنازع علاقے سے اپنی افواج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
    خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو انڈیا کی وزارت دفاع نے بیجنگ کے ساتھ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ سنیچر کو مذاکرات کے دسویں مرحلے میں ’دونوں اطراف سرحد کے پینگونگ جھیل کے علاقے سے افواج کی مکمل واپسی پر رضامند ہوئے۔‘
    دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان گزشتہ سال جون میں لداخ کے علاقے میں سرحدی جھڑپ کے بعد سخت کشیدگی جاری تھی۔
    ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دونوں پڑوسی ملک سنہ 1962 میں ایک جنگ بھی لڑ چکے ہیں۔ اور ایک طویل عرصے سے ایک دوسرے پر سرحدوں پر خلاف ورزی کے الزمات عائد کرتے آئے ہیں۔
    انڈیا اور چین کے درمیان ساڑھے تین ہزار کلومیٹر طویل سرحد ہے تاہم تنازع انڈیا کے لداخ کے علاقے میں سرحد پر ہے جو تبت کے ساتھ لگتا ہے۔
    گزشتہ برس جون میں دونوں ملکوں کی افواج میں جھڑپ کے بعد انڈیا نے اپنے 20 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی جبکہ چین نے رواں ہفتے پہلی تسلیم کیا ہے کہ واقعے میں اس کے چار فوجی اپنی جان گنوا بیٹھے تھے۔
    حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں کے حکام نے اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے نو ادوار میں سرحدی امور پر طویل گفتگو کی۔
    گزشتہ ہفتے انڈیا کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا تھا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ پینگونگ جھیل کے علاقے سے افواج کی واپسی پر رضامند ہو گیا ہے۔
    بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجوں کی واپسی کا عمل ایک اہم پیش رفت ہے جو کہ متنازع مغربی سرحد پر دیگر مسائل کے حل کے لیے بھی ایک مضبوط نقطہ آغاز فراہم کیا ہے۔
    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’دونوں اطراف نے روابط اور بات چیت جاری رکھنے، گراؤنڈ پر صورتحال کو مستحکم اور قابو میں رکھنے اور دیگر مسائل کے دونوں اطراف کو قابل قبول حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی

      برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.