تازہ تر ین

جاپان کا پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے امداد کا اعلان

جاپان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے37لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے37لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے، جاپان کے سفیر مٹسوڈا کونینوری اور یواین ایچ سی آر کی نمایندہ مس نوریکو یوشیدہ نے معاہدے پردستخط کئے۔

جاپانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادبلوچستان،کےپی،پنجاب میں اففان مہاجرین پرخرچ ہوگی جبکہ امدادافغان مہاجرین کی تعلیم،کمیونٹی اسٹرکچرپرخرچ ہوگی۔

جاپانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امداداقوام متحدہ ہائی کمشنربرائےمہاجرین کےپروگراموں کیلئےہوگی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain