تازہ تر ین

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ، ایک روزہ سیریز 2 اپریل سے شروع ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئی، اسکواڈ 21 کھلاڑیوں اور 13 آفیشلز پر مشتمل ہے، ایک روزہ سیریز کا آغازدو اپریل سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ افریقہ کے دوران تین ون ڈے میچ اور چارٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ ٹیم لاہور سے جوہانسبرگ پہنچے گی۔ قومی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 17 اپریل کو 3 ٹی ٹوٹی انٹرنیشنل میچز اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے زمبابوے روانہ ہو گا جہاں سے 12 مئی کو قومی اسکواڈ کی وطن واپسی ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain