شہباز شریف پنجاب میں تبدیلی کے فارمولہ پر متفق، ساتھیوں سے مشاورت شروع: ذرائع۔ بلاول بھٹو جلد لاہور آکر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے۔ مولانا نے نواز کو بتادیا پی پی کے بغیر اتحاد موثر نہیں ہوگا۔ پی پی اور اے این پی کو بغیر شرائط واپس لانے کی تیاریاں استعفوں کے بغیر لانگ مارچ پر غور شروع
