وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی چیف ایگزیکٹو خبریں گروپ امتنان شاہد سے ملاقات
بانی وقائد خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
ضیا شاہد اس وقت کے عوامی نبض صحافی تھے،وہ اپنے اصولوں اور ظلم کے خلاف ڈٹ جاتے تھے ، ضیا شاہد پاکستان میں عوامی اور جدید صحافت کے موجد ہیں
امتنان شاہد پر پہلے بھی ذمہ داری تھی اب مزید بڑھ گئی ہے ،شیخ رشید