لاہور،اسلام ٓباد،پشاور،کراچی،کوئٹہ،لندن،نیویارک،جدہ،ریاض،،ساﺅتھ افریقہ،شہخوپورہ،قصور،سکھر،حیدرآباد،جہلم،خانیوال،گجرات سمیت ملک میںدعائیہ تقریبات،قرآن خوانی
ضیاشاہد کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا،صحافت کو جدت دی،قلم کو مظلوموں کی آواز بنایا،مقررین،تاجروں،صحافیوں اور سیاسی رہنماﺅں کی شرکت
دعوت اسلامی مدنی مرکز،جامعہ نعیمہ،جامعہ اشرفیہ،میں قرآن خوانی،پیٹریاٹ جنرل کونسل کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں دعائیہ تقریب،خبریں ٹاور سے ملحقہ سڑک کا نام ضیا شاہد رکھنے کا مطالبہ