تازہ تر ین

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع

کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن ریلے کا کراچی میں سفر کا آغاز ہو گیا، مشعل کو قائداعظمؒ کی درس گاہ سندھ مدرستہ الاسلام پہنچا دیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ گیمز مشعل کے کراچی سفر کا آغاز سندھ مدرستہ الاسلام سے ہوا جہاں پروقار تقریب میں ورلڈ چمپئین ریسلر انعام بٹ اور اولمپئین ارشد ندیم نے شرکت کی۔
کوئنز بیٹن آج مزار قائد پر وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے کی جائے گی، مشعل کو دو سو اڑسٹھ دنوں میں نوے ہزار میل کا فاصلہ طے کرنا ہے جبکہ اس سفر کا آغاز 7 اکتوبر کو برمنگھم سے ہوا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain