تازہ تر ین

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا کرکٹ شائقین کیلئے بڑا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں، یہ آن لائن فارم پی ایس ایل کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ گذشتہ کی طرح ساتویں ایڈیشن میں بھی مجموعی طور پر 34 شخصیات کو ہیروز کے ایوارڈز دیئے جائیں گے۔
کرکٹ شائقین کی طرف سے جمع کروائے گئے ان امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری پی سی بی کو گورننگ بورڈ دے گا جنہیں پوسٹ میچ تقاریب میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain