تازہ تر ین

کورونا کیسز میں اضافہ: سینیٹ ملازمین کی حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سینیٹ ملازمین کی حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایس او پیز اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سینیٹ ملازمین 24 جنوری سے 50 فیصد حاضری پر عمل کریں گے اور کورونا ویکسی نیشن کارڈ دکھائے بغیر ان کا داخلہ ممنوع ہو گا۔
واضح رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ کے مختلف شعبوں کے کئی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain