تازہ تر ین

‏ زیادہ کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے زیادہ کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
این سی او سی کے مطابق کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ محکمہ تعلیم ، صحت کےحکام سے مل کر اسکولوں کی بندش کا تعین کریں گے۔
این سی او سی کے مطابق 12 سال سے زائدعمرکے طلبا کو ویکسین لگانے کی مہم چلائی جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain